challenges that facing pakistan
*PAKISTAN NEEDS GREAT LEADERS* 14 اگست 1947 کو پاکستان اسلامی ریاست کے طور پر دنیا کے نقشہ پر نمودار ہوا ۔ اسے اہل پاکستان کی بد قسمتی کہہ لیجئے کہ قیام پاکستان سے لے کر آج تک وطن عزیز کوکوئی ایسی قیادت میسرنہیں آ سکی جو اسے عملا اسلامی ریاست بنانے کی مخلصانہ کوشش کرتی ۔ البتہ اسلامی قوتوں کو کمزور کرنے ،اسلامی اقدار سے بغاوت کرنے ، اسلامی شعائر کا مذاق اڑانے ، الحاد ، لادینیت اور سوشلزم جیسے غیر اسلامی نظریات کی آبیاری کرنے میں بھی حکمرانوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی ، جس کا نتیجہ یہ ہے کہ قیامت کے فتوں میں سے آج کوئی ایسا فتنہ کوئی ایسا بگاڑ اور کوئی اایسی گمراہی نہیں ، جو پاکستان میں موجود نہ ہو۔ شرک ، بدعات ، حرام کمائی کی سیکڑوں متمیں ( مثلا سود ، رشوت ، انعامی بانڈ، سیونگ سکیمز وغیرہ )دھو که فریب، جھوٹ ، چوری، ڈاکہ كتل ، شراب، زناء، جواء، عریانی ، لاشی اور بے حیائی کے علاوہ کفار کی اتباع اس حد تک کہ سرکاری اہتمام کے ساتھ ان کے تہوار مناۓ جاتے ہیں ۔ کفار کے ...
Comments
Post a Comment